وفاق المدارس ضمنی امتحان 1445 ایڈمیشن فارم

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے نتائج کے بعد کچھ پرچوں میں فیل ہونے والے سٹوڈنٹس کو ضمنی امتحانات کے بارے میں معلومات درکارہوتی ہیں۔ تاکہ یہ ضمنی امتحانات دیں جس کو سپلیمنٹری امتحانات کہا جاتا ہے۔ ضمنی امتحان کے داخلے کب شروع ہو ں گے اور امتحان کب ہوں گے۔ اس حوالے سے ہم آپ کے لیے وفاق المدارس ضمنی امتحان 1445 کےلیے معلومات سامنےلا رہے ہیں۔

وفاق المدارس رزلٹ 2024 مارچ 1445ھ آن لائن چیک کرنے کا طریقہ

وفاق المدارس ضمنی امتحان 1445

وفاق المدارس کے ضمنی داخلے کے لیے رجسٹریشن ہو گئی ہے۔ تمام طلباء وطالبات ضمنی امتحانات کے لیے ایڈمیشن فارم یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

ضمنی امتحان کی فیس آپ ہمیں کمنٹ کر کے پوچھ سکتے ہیں

How To Check Wifaq Ul Madaris Result by Name?

مدارس آئی ڈی کے ذریعے ضمنی داخلے 2024 کا طریقہ کار

دیے گئے لنک پر کلک کر کے آفییشل وبیسائٹ پرجائیں۔
مدارس لاگ ان آپشن کا انتخاب کریں
تمام جامعات اپنی آئی ڈی یوزر نیم اور پاسورڈ کے ذریعے لاگ ان کریں۔
طلباءاپنے فارم پرکر نے کے لیۓ اپنے شعبے بنین/بنات کا انتخاب کریں۔
اپنا فارم مکمل پر کریں اور آنلائن جمع کریں

Leave a Comment